یوکرین سے بھارتی شہریوں کے انخلا میں مدد کرنے والا پاکستانی؛ ’پیسے کمانا ترجیح نہیں تھی‘
یوکرین کے خلاف روسی جارحیت کے بعد وہاں سے انخلا شروع ہوا تو غیرملکی افراد کو ٹرانسپورٹ کی عدم دستیابی سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ایسے میں ایک پاکستانی ٹوور آپریٹر معظم خان نے ہم وطن افراد کے ساتھ ساتھ سینکڑوں بھارتی شہریوں کی بھی انخلا میں مدد کی۔ مزید جانتے ہیں ندا سمیر سے معظم خان کی گفتگو میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 02, 2024
ریاست ایریزونا 'سوئنگ اسٹیٹ' کیسے بنی؟
-
نومبر 02, 2024
امریکی نوجوان ملکی سیاست میں کتنی دلچسپی لیتے ہیں؟
-
نومبر 01, 2024
کون سی ریاستیں صدر کی جیت کا فیصلہ کریں گی؟
-
نومبر 01, 2024
کیا کوئی بھی شخص امریکہ کا صدر بن سکتا ہے؟