بلوچستان: بولان میں عسکریت پسندوں کے حملے کے بعد اب کیا صورتِ حال ہے؟
بلوچستان کے علاقے مچھ اور کولپور میں پیر اور منگل کی درمیانی شب مسلح افراد کے راکٹ حملوں اور فائرنگ سے حکام کے مطابق پولیس افسر سمیت چار افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ نگراں صوبائی وزیرِ اطلاعات نے دعویٰ کیا ہے کہ فورسز نے آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے پانچ افراد کو ہلاک کیا ہے۔ مرتضیٰ زہری کی رپورٹ۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری
فورم