افغانستان میں غذائی قلت: 'ہم اپنے بچوں کو جانوروں کی طرح بیچنے پر مجبور ہیں'
افغانستان میں طالبان کے بزور طاقت حکومت سنبھالنے کے بعد پیدا ہونے والا بحران یوکرین پر روس کے حملے سے پیدا ہونے والے بحران سے پہلے عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز تھا۔ بھوک اور افلاس نے افغان باشندوں کو جکڑ لیا ہے لیکن اس وقت میڈیا میں افغانستان کی بات بہت کم ہو رہی ہے۔ وی او اے کی عائشہ تنظیم کی رپورٹ کے مطابق غربت کا یہ عالم ہے کہ والدین اپنے بچوں کو بیچنے پر مجبور ہیں۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری