طالبان کے چھ ماہ میں میڈیا پر پابندیاں، ہزاروں ملازمین بے روزگار
افغانستان میں طالبان کی حکومت سے پہلے خبریں اور تفریحی پروگرام عوام تک پہنچانے والا میڈیا کافی فروغ پا رہا تھا۔ لیکن طالبان کے چھ ماہ میں یہاں میڈیا سے متعلق منظرنامہ بدل گیا ہے۔ موسیقی یا تفریح کے اکثر پروگرام بند ہو چکے ہیں اور ملازمین بے روزگار ہو رہے ہیں۔ تفصیل جانتے ہیں عائشہ تنظیم کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ
-
مارچ 12, 2025
جعفر ایکسپریس حملے میں ملوث بلوچ لبریشن آرمی ہے کیا؟