رسائی کے لنکس

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: بارش کی وجہ سے میچ تاخیر کا شکار


پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: بارش کی وجہ سے میچ تاخیر کا شکار
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: بارش کی وجہ سے میچ تاخیر کا شکار

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان ہونے والا تیسرا ایک روزہ کرکٹ میچ بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔

میچ کے میزبان شہر بارباڈوس میں اس وقت بھی بارش جاری ہے جس کے باعث میچ کا ٹاس بھی نہیں کرایا گیا ہے

سیریز میں شکست سے بچنے کےلیے ویسٹ انڈیز کا آج کے میچ میں فتح حاصل کرنا ضروری ہے۔ اس سے قبل سینٹ لوشیا میں ہونے والے دونوں میچز میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کر رکھی ہے۔

XS
SM
MD
LG