No media source currently available
سوات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر، شفیع اللہ گنڈا پور نے کہا ہے کہ کبل سی ٹی ڈی تھانے میں ہونے والا دھماکہ دہشت گردی نہیں بلکہ بجلی کی شارٹ سرکٹنگ کے باعث تھانے میں موجود دھماکہ خیز مواد پھٹ گیا۔