نئی دہلی کے بے گھر افراد: زندگی آسان نہیں، لیکن جی رہے ہیں
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہر سال ملک کی مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد روزگار اور بہتر زندگی کی تلاش میں پہنچتے ہیں۔ ان میں سے اکثر رہائش کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے رات سڑکوں پر ہی گزارتے ہیں۔ دہلی انتظامیہ کے مطابق دارالحکومت میں صرف 16 ہزار افراد بے گھر ہیں لیکن فلاحی تنظیموں کا دعویٰ ہے کہ یہ تعداد ڈیڑھ لاکھ کے قریب ہے۔ مزید تفصیلات زبیر ڈار کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 02, 2024
ہیوسٹن: دو پاکستانی امریکی بھی بیلٹ پیپر پر
-
نومبر 02, 2024
ریاست ایریزونا 'سوئنگ اسٹیٹ' کیسے بنی؟
-
نومبر 02, 2024
امریکی نوجوان ملکی سیاست میں کتنی دلچسپی لیتے ہیں؟
-
نومبر 01, 2024
کون سی ریاستیں صدر کی جیت کا فیصلہ کریں گی؟
-
نومبر 01, 2024
کیا کوئی بھی شخص امریکہ کا صدر بن سکتا ہے؟