یروشلم میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے فلسطینی وکیل معین اودھے کہتی ہیں کہ غزہ کی ناکہ بندی سے اسرائیل کے خلاف نہ صرف فلسطین بلکہ عرب اور باقی دنیا میں بھی مزید نفرت پیدا ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کہ توجہ اب اس لڑائی کو جلد از جلد روکنے پر ہونی چاہیے
,فلسظینیوں کی تکالیف اسرائیلیوں کے لئے امن نہیں لائیں گی,