No media source currently available
'وہ کوئی تاریخی لمحہ ہوتا ہے جب کوئی شخص چن لیا جاتا ہے اور ساری سپاٹ لائٹ اس کے حصے میں آ جاتی ہے، ملکوں ملکوں کی کہانیاں کہنے والے ممتاز جہاں گرد اور سفرنامہ نگار مستنصر حسین تارڑ کی دلچسپ گفتگو سنئیے بہجت جیلانی کی اس پوڈ کاسٹ میں۔