صحافیوں کے مالی مسائل؛ 'تنخواہ نہ ملنے پر ذہنی صحت متاثر ہو رہی ہے'
پاکستان میں گزشتہ چند برس کے دوران بگڑتی ہوئی معاشی صورتِ حال نے صحافت کے پیشے کوبھی شدید طور پر متاثر کیا ہے۔ ملک میں سینکڑوں صحافیوں کو تنخواہوں کی عدم فراہمی کا سامنا ہے جس سے نہ صرف ان کی کارکردگی بلکہ ان کی ذہنی صحت بھی متاثر ہو رہی ہے۔ آذادیٔ صحافت کے عالمی دن کے موقع پر ایسے ہی صحافیوں کی کہانی سنیے جن کے معاشی حالات ماضی کے مقابلے میں بالکل مختلف ہو گئے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز