رسائی کے لنکس

ٹرمپ نے جے ڈی وینس کو اپنا نائب کیوں منتخب کیا؟


ٹرمپ نے جے ڈی وینس کو اپنا نائب کیوں منتخب کیا؟
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:03:27 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو سینیٹر جے ڈی وینس کو نائب صدارتی امیدوار نامزد کیا ہے۔ ٹرمپ اور وینس پانچ نومبر کے صدارتی انتخاب میں ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ہوں گے۔ 39 سالہ جے ڈی وینس کون ہیں اور انہیں نائب صدراتی امیدوار کیوں نامزد کیا گیا؟ جانیے اس رپورٹ میں۔

فورم

XS
SM
MD
LG