معاہدے کے تحت اس شہر میں غیر جابندار فوج تعینات کی جائے گی اور انسانی حقوق کے تحفظ کے لئے انتظامات کئے جائیں گے
حال ہی میں مائیکل کوہن نے مزید بتایا کہ ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی امیدوار کی نامزدگی کے پورے دور میں جون 2016 تک ماسکو پروجیکٹ کے لئے کوششوں میں لگے رہے۔تاہم، اسے بعد میں ترک کر دیا گیا
صدر ٹرمپ اور روس سے تعلق کا تازہ ترین انکشاف صدر ٹرمپ کے سابق وکیل مائیکل کوہن کے خلاف عدالتی حکم نامے میں سامنے آیا، جس میں انہوں نے ماسکو کے ٹرمپ ٹاور میں انتخابی مہم کے دوران ٹرمپ کی کوششوں کے بارے میں کانگریس کے سامنے جھوٹ بولنے کا اعتراف کیا تھا۔
ان تینوں ریاستوں میں مرکز میں برسر اقتدار جماعت بی جے پی کی حکومت تھی جن میں سے چھتیس گڑھ اور مدھیہ پردیش میں بی جے پی 15 برس سے اور راجھستان میں گزشتہ پانچ سال سے برسراقتدار تھی
بین الااقوامی قوانین کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر حکومت پاکستان نے انٹرپول میں یہ ثابت کر دیا کہ حسین حقانی مالی امور میں خردبرد کے مرتکب ہوئے ہیں تو انھیں امریکہ بدر کرایا جا سکتا ہے۔
پاکستانی بحریہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ پاکستان نے بابر تھری میزائل بھارتی چیلنج کا جواب دینے کے لئے ہی بنایا ہے مگر یہ بات درست نہیں کہ پاکستان نے اس میزائل کی تیاری میں چین سے مدد لی تھی۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ عید قرباں کے بعد یہ مرض ایک بار پھر وبائی شکل میں سامنے آیا ہے، جس کی وجہ عید کے موقع پر قربانی کے جانوروں سے پھوٹ پڑنے والی اس بیماری کے خلاف احتیاطی اقدامات اٹھانے میں ناکامی بتائی جاتی ہے
مولانا فضل الرحمن کسی بھی صورت میں تحریک انصاف کےساتھ بات چیت کے حق میں نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاسی لوگ ہر ایک سے بات چیت کا ایک دورازہ کھلا رکھتے ہیں لیکن تحریک انصاف اس معیار سے بالا تر ہے۔ ان سے کوئی بات چیت نہیں ہو سکتی۔
نور جہاں کا کہنا تھا کہ میں اور شاہ رخ ہم عمر ہیں۔ اس لئے ہمارے درمیان رابطہ برقرا رہا۔ شاہ رخ کی شادی کے بعد نور جہاں اپنے شوہر کے ہمرا شاہ رخ سے ملنے دہلی گئیں جہاں انھوں نے ان کی بڑی عزت افزائی کی اور زبردست مہمان نوازی کی۔
ایئرپورٹ پر موجود صحافیوں نے ان سے بات چیت کی کوشش کی لیکن سفارت خانے کے ڈپٹی چیف آف مشن نے انہیں بات چیت سے روک دیا۔
کراچی سرکلر ریلوے کا آغاز1964 میں ہوا تھا۔ 43 کلو میٹر طویل سرکلر ریلوے سے کراچی کی 70فیصد آبادی فیض یاب ہو رہی تھی جبکہ اس دوران شہر بھر میں بڑی بسیں اور منی بسیں بھی شہریوں کی آمد ورفت کی ضروريات پوری کررہی تھیں۔
کراچی میں بجلی کی طلب بڑھ کر 2900 تا 3 ہزار میگاواٹ تک پہنچ چکی ہے۔ کے الیکڑک کا دعوی ہے کہ وہ 25 تا 26 سو میگاواٹ بجلی فراہم کر رہے ہیں۔ یوں شہر کو تقریبا پانچ تا چھ سو میگاواٹ بجلی کی قلت کا سامنا ہے۔
پاکستانی عسکری تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ امریکہ سے تعلقات میں سردمہری کے بعد اب پاکستان اپنے اقتصادی اور عسکری ترقی کے لئے امریکہ پر انحصار نہیں کر رہا
ڈاکٹروں کی تنظیم (اپنا) کے صدر، ڈاکٹر ساجد چوہدری کے بقول، ’’مفت طبی سہولتوں کی فراہمی کے لئے یہ منصوبہ گزشتہ برس شروع کیا گیا تھا۔ یہ ’اپنا‘ اور ’اکنا‘ کا مشترکہ منصوبہ ہے‘‘
تجزیہ کار کے مطابق، اس جماعت کے قیام سے ان عوام کو جو کسی دوسرے پلیٹ فارم سے بولنا نہیں چاہتے یا بول نہیں سکتے انھیں ایک پلیٹ فام مہیا ہوگیا ہے۔ اب یہ پلیٹ فام کس حد تک کامیاب ہوتا ہے یہ بات آئندہ چند ماہ میں سامنے آ جائے گی
پاکستانی سیکریٹری خارجہ نے کہا ہے کہ ’’دباؤ ڈال کر پاکستان کو مجبور نہیں کیا جا سکتا۔ دہشت گردی کے خلاف جو بھی اقدامات اٹھائے جائیں گے وہ قومی مفاد کے مطابق ہوں گے‘‘۔
حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ حکومت کے ان اقدامات کا مقصد صرف صوبے میں بڑھتے ہوئے منشیات کے استعمال کی روک تھام ہے
ماہرین کے مطابق، اس وقت یہ ٹیکنالوجی اتنی ایڈوانس ہوچکی ہے کہ اس کی ٹیسٹنگ ننانوے اشاریہ نو فیصد درست ہوتی ہے۔ ڈی این اے اور جینس ہر ایک کی اپنی ہوا کرتی ہے جسے تبدیل نہیں کیا جا سکتا
ویسٹ بری میتھوڈسٹ چرچ کے بورڈ اف ڈائریکٹرز کے رکن اور ویسٹ بیری ویلج کے ٹرسٹی بومائن جیفرسن کا کہنا تھا کہ ان کا علاقہ کثیر الجہتی کمیونٹی پر مشتمل ہے، جہاں ایک دوسرے کا احترام ضروری ہے
مزید لوڈ کریں