فیس بک کے یہ 'اسمارٹ گلاسز' آگمینٹڈ ریئلٹی' سے لیس ہوں گے جس کا یہ مطلب ہے کہ صارفین ان چشموں کو لگا کر کسی بھی ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ذریعے آواز، ویڈیو یا حرکت کو محسوس کرنے اور حقیقت سے قریب تر دنیا کا تجربہ حاصل کر سکیں گے۔
برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو میں مقیم پراڈو سوشل میڈیا پر 'ڈیاباؤ پراڈو' یا 'ڈیول پراڈو' کے نام سے مشہور ہیں۔ انہوں نے اپنے جسم کے 80 فی صد حصے کو تبدیل کر دیا ہے اور ان تبدیلیوں میں ناک چھوٹی، نوکیلے دانت، سر پر سینگیں لگوانا اور پنجے کی طرح ہاتھ لگنے کے لیے ایک انگلی کٹوانا شامل ہے۔
گزشتہ اتوار طالبان کے دارالحکومت کابل پر کنٹرول سے قبل صورتِ حال اس وقت خراب ہونا شروع ہو گئی تھی جب طالبان کی صوبائی شہروں کی جانب پیش قدمی کی وجہ سے مقامی کرنسی کی قدر امریکی ڈالر کے مقابلے میں گر گئی تھی۔
یورپی ملک نیدرلینڈ کے یوٹریکٹ سینٹرل میوزیم میں رواں ماہ نابینا اور کمزور بصارت والے افراد کے لیے ایک خصوصی نمائش کا آغاز کیا گیا ہے جس کا نام ’دی بلائنڈ اسپاٹ‘ رکھا گیا ہے۔
فیس بک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کمپنی نے ملک کی صورتِ حال پر گہری نظر رکھی ہوئی ہے اور واٹس ایپ ایسے تمام اکاؤنٹس کے خلاف کارروائی کرے گا جو افغانستان کی پابندیوں کی زد میں آنے والی تنظیوں سے منسلک ہوں گے۔
بینک کے اکاؤنٹس ڈپارٹمنٹ میں کام کرنے والی 43 سالہ نور خاتیرہ نے 'رائٹرز' سے گفتگو میں بتایا کہ کام کی اجازت نہ دینا واقعی عجیب ہے۔ لیکن اب جو ہے وہ یہی ہے۔
سن 2015 سے لیفٹننٹ گورنر کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والی کیتھی ہوکل اب دسمبر 2022 میں اپنی چار سالہ مدت مکمل ہونے تک اینڈریو کومو کا عہدہ سنبھالیں گی۔
مٹیل کمپنی نے برطانیہ کی آکسفرڈ یونیورسٹی کی پروفیسر اور ایسٹرازینیکا ویکسین کی شریک تخلیق کار سارہ گلبرٹ سمیت پانچ دیگر خواتین کی باربی ڈول تیار کی ہیں یہ خواتین ہیلتھ کیئر کے شعبے میں ماہر ہیں اور انہوں نے کرونا وبا کے دوران بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
سینیٹرز کا کہنا ہے کہ 2702 صفحات پر مشتمل اس بل میں آئندہ پانچ برسوں میں 550 ارب ڈالر کے نئے اخراجات شامل ہیں جو سڑکوں، ٹرینوں، بجلی پر چلنے والی گاڑیوں کے چارجنگ سٹیشنوں اور پانی کی پائپ لائنوں کو تبدیل کرنے پر خرچ ہوں گے۔
’ژنگ جیا جی گرینڈ کینین گلاس برج‘ سیاحوں کو 260 میٹر کی بلندی سے چھلانگ لگانے کا تجربہ پیش کر رہا ہے۔
فرینچ فرائز بظاہر آلو سے تیار کیے جانے والے سادہ چپس ہوتے ہیں لیکن امریکہ کے شہر نیو یارک کا ’سیرنڈیپیٹی تھری‘ ریستوران صارفین کو دنیا کے سب سے مہنگے فرینچ فرائز کی پیش کش کرتا ہے۔
سیریز سے متعلق میگھن مارکل نے اپنے بیان میں کہا کہ ’بہت سی ہم عمر لڑکیوں کی طرح ہماری سیریز کی ہیروئن پرل بھی خود کو دریافت کرنے کے سفر پر گامزن ہے اور اپنی زندگی میں در پیش روز مرّہ کے چیلنجز پر قابو پانے کی کوشش کرتی ہے۔‘
چین کے اسی منصوبے پر گزشتہ ماہ جی سیون ممالک کے اجلاس میں بھی بات ہوئی تھی۔ جی سیون ممالک نے بھی 'بیلٹ اینڈ روڈ' منصوبے کے جواب میں ایک بڑا انفراسٹرکچر منصوبہ بنانے پر اتفاق کیا تھا۔
ناصریہ میں صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ الحسین کرونا وائرس اسپتال میں آگ پر قابو پانے کے بعد سرچ آپریشن جاری ہے۔ البتہ دھویں اور بدبو کے باعث متاثرہ وارڈز میں امدادی کارروائیوں کے لیے مشکلات پیش آ رہی ہیں۔
غزنی شہر کا محاصرہ طالبان کی کسی صوبائی دارالحکومت پر قبضے کی تازہ ترین کوشش ہے۔ اس سے قبل وہ متعدد شہروں اور اضلاع پر قابض ہو چکے ہیں۔
مقامی حکام کے مطابق کئی طالبان مخالف کمانڈرز ملک کے شمالی اور مغربی سرحدی علاقوں کے دفاع کے لیے افغان فورسز کی معاونت کر رہے ہیں۔
ہیٹی کے صدر پر حملہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب ملک میں کرپشن کے الزامات عام ہیں جب کہ سیاسی عدم استحکام، غذائی قلت اور بے امنی کی وجہ سے ملک انتشار کا شکار ہے۔
مصنوعی طور پر تیار کیا جانے والا یہ فوم ایک ہائلی ایلاسٹک پولی مر ہے جسے فلوروپولی مر کے ساتھ ملا کر بنایا گیا ہے۔ اس فوم کو ’اے آئی فوم‘ کا نام دیا گیا ہے۔
ترکی کے صدر طیب ایردوان کے معاہدے سے علیحدگی کے اس فیصلے کی امریکہ اور یورپی یونین نے مذمت کی تھی.
پوٹن کے بقول، ''وقت آئے گا، جب مجھے امید ہے کہ میں یہ کہہ سکوں گا کہ میری رائے میں یہ شخص اس قابل ہے کہ وہ روس جیسے ہمارے شاندار وطن کی قیادت کر سکے''
مزید لوڈ کریں