Abdul Sattar Kakar reports for VOA Urdu Web from Quetta
ڈاکٹر چاکر بلوچ نے بتایا کہ شمالی امریکہ کے ڈاکٹروں کی تنظیم ہر دو ماہ بعد پانچ قرنیے بھیجتی ہے جو وہ ضرورت مند مریضوں کو لگا دیتے ہیں۔
پاکستان تحریکِ انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے الزام لگایا ہے کہ بی اے پی کی قیادت پی ٹی آئی کو صوبے کی مخلوط حکومت کے ایک بڑے حصے دار کے طور پر تسلیم کرنے کو تیار نہیں ہے۔
طاہرہ صفدر بلوچستان ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس ملکی تاریخ کی پہلی خاتون چیف جسٹس بن گئیں۔ انہیں7 ستمبر 2009 کو بلوچستان ہائی کورٹ کا جج مقرر کیا گیا تھا۔
دھماکے کے بعد پولیس، ایف سی اور دیگر اداروں کے اہلکاران موقع پر پہنچ گئے اور شواہد جمع کئے اور علاقے کو گھیرے میں لے کر واقعہ کی تفتیش شروع کر دی۔ دھماکے کی ذمہ داری کسی تنظیم یا گروپ کی طرف سے تاحال قبول نہیں کی گئی۔
فشریز کے ایک اہلکار کے مطابق، ’’ایک مچھرے کو قریبی کشتی میں سوار دیگر مچھروں نے بچا لیا، جب کہ باقی تمام لوگ گہرے پانی میں ڈوب گئے، جن کی تلاش کا کام محکمہٴ فشریز کے اہلکار اور لیویز حکام کر رہے ہیں
نتائج کے مطابق جام کمال خان کو 39 ووٹ ملے جب کہ ان کے حریف یونس عزیز زہری نے 20 ووٹ حاصل کیے۔
امدادی کارکنوں نے پیر کی صبح ساڑھے چار بجے آٹھ کان کنوں کی لاشیں کان سے نکال لی تھیں اور پانچ افراد کو نکالا جانا ابھی باقی ہے۔
صوبائی اسمبلی سیکریٹریٹ کے ایک اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اجلاس کی صدارت اسپیکر محترمہ راحیلہ دُرانی کریں گی، جس میں نو منتخب اراکین اسمبلی اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
حملے کی ذمہ داری 'بلوچ لبریشن آرمی' نے قبول کر لی ہے اور اگر یہ دعویٰ درست ہے تو یہ پہلا موقع ہوگا کہ بلوچستان میں سرگرم کسی قوم پرست تنظیم نے خودکش حملہ کیا ہے۔
احمد علی بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 26 کے کامیاب امیدوار ہیں۔ الیکشن سے پہلے دسمبر 2017 میں نادرا نے ان کا شناختی کارڈ بلاک کر دیا تھا۔ انہوں نے الیکشن میں حصہ لیا اور کامیاب بھی ہو گئے لیکن اب الیکشن کمشن نے کامیابی کا نوٹیفکیشن روکا ہوا ہے۔
اسکول کو اس وقت آگ لگائی گئی جب وہ بند تھا، اس لیے اس واقعہ میں کوئی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔
احمد علی کہزاد کے کاغذاتِ نامزدگی ریٹرننگ افسر نے ان کی شناختی دستاویزات کی تصدیق نہ ہونے پر مسترد کردیے تھے جس کے خلاف کہزاد نے بلوچستان ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔
نامزد وزیرِ اعلیٰ کے بقول اصل ناراض وہ لوگ ہیں جن کے پاس پانی، بجلی اور اسپتال جیسی بنیادی سہولتیں نہیں اور جان کمال کے بقول وہ ان لوگوں کو خوش کرنے کی کوشش کریں گے۔
بلوچستان اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پانچ ارکان ہیں جن کی حمایت ملنے کے بعد 'بی اے پی' صوبے میں سادہ اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔
صوبائی اسمبلی میں اس وقت بلوچستان عوامی پارٹی کی 14، متحدہ مجلسِ عمل کی 9، بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کی 6، پاکستان تحریکِ انصاف کی 4 اور عوامی نیشنل پارٹی کی 3 نشستیں ہیں۔
علاوہ ازیں، بدھ اور منگل کی درمیانی شب بھی بلوچستان کے ضلع تربت میں انتخابات کا سامان لے جانے والے سیکورٹی ادارے کی گاڑی پر بلوچ عسکریت پسندوں نے حملہ کرکے تین اہلکاروں سمیت چار افراد کو ہلاک اور13 کو زخمی کردیا
بلوچستان میں انتخابات کے موقع پر کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لئے پاک افغان سرحد پر 25 اور 26 جولائی کو ہر طرح کی آمد رفت بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے افغانستان میں نیٹو افواج کو رسد پہنچانے والے ٹر الر اور کنٹینرز بھی بند ہوں گے۔
جسٹس سیدہ طاہرہ صفدر سابق صدر جنرل پر ویز مشرف کے خلاف غداری کے کیس کی سماعت کرنے والے تین رکنی بینچ کی بھی رکن تھیں۔
ابتدائی تفتیش کے مطابق خود کش حملہ آور جلسے کے شرکا کے درمیان موجود تھا جس نے خود کو اس وقت دھماکے سے اڑالیا تھا جب نواب زادہ رئیسانی نے کارنر میٹنگ سے خطاب شروع کیا تھا۔
نوابزادہ سراج رئیسانی ضلع مستونگ کے علاقے درینگڑھ میں ایک اجتماع سے خطاب کرنے کےلئے جب جلسہ گاہ پہنچے اور اسٹیج کی طرف بڑھ رہے تھے کہ اسی اثنا میں لوگوں کے درمیان موجود خودکش حملہ آور نے اپنے جسم کے ساتھ بندھے ہوئے بارودی مواد کا زوردار دھماکہ کیا
مزید لوڈ کریں