Nasir Mehmood is a broadcast TV, radio and web journalist reporting from VOA Islamabad
معاشرے کے جس طبقے کو اس اسکول میں تعلیم دی جارہی ہے ان کے ہاں تعلیم کا تصور ہی شاید نہیں پایا جاتا۔
اسپیکر قومی اسمبلی نے اس بات کا اعتراف کیا کہ قانون سازی کے لیے مسودوں کی تیاری میں بہت سے خامیاں سامنے آتی ہیں جس کے تدارک کے لیے بھی کام کیا جائے گا۔
مبصرین کے مطابق جنوبی کوریا کے وزیراعظم کا دورہ خطے کی موجودہ صورتحال خصوصاً اقتصادی ترقی کے فروغ کے ضمن میں بہت اہمیت کا حامل ہے۔
پولیس نے عدالت کو بتایا کہ بچے کا نام نادانستہ طور پر درج ہوگیا تھا جس پر عدالت نے بچے کا نام مقدمے سے خارج کردیا۔
ہیومن رائٹس واچ نے پاکستان کے ایوان بالا سے مطالبہ کیا کہ وہ یہ مسودہ قانون ضروری نظر ثانی کے لیے واپس قومی اسمبلی کو بھجوا دے۔
سال کی پہلی سہ ماہی میں چھ خواتین اپنے ہی رشتے داروں کے ہاتھوں عصمت دری کا شکار ہوئیں۔
بعض مبصرین کا خیال ہے کہ حکومت ضرورت سے زیادہ لچک کا مظاہرہ کر رہی ہے جس سے اس کی پوزیشن بظاہر کمزور محسوس ہوتی ہے۔
سینیٹر عثمان سیف اللہ نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ پڑوسی ملک میں پرامن انتقال اقتدار کے اثرات سے یہ خطہ مستفید ہو۔
حکام پانچ اپریل کے انتخابات میں شفافیت، اور غیرجانبداری کو یقینی بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے لیکن مبصرین اس متعلق کچھ زیادہ پرامید دکھائی نہیں دیتے۔
خودمختار الیکشن کمیشن کی طرف سے 11 حتمی امیدواروں کو اس دوڑ میں شامل رہنے کی اجازت ملی تھی لیکن بعد ازاں تین امیدوار انتخابات سے دستبردار ہوگئے۔
وکیل استغاثہ طارق حسن نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ پیر کو ہونے والی سماعت نہایت اہم ہے کیونکہ اس میں ملزم پر فرد جرم عائد کی جانی ہے۔
پاکستانی دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کابل میں اس دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کو اس میں ملوث کرنے کی کوششیں پریشان کن ہیں۔
دہشت گردی و انتہا پسندی کے خدشات کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ سات برسوں کے دوران ہونے والی مسلح افواج کی پریڈ کا انعقاد نہیں کیا گیا۔
پاکستان سمیت دنیا کے مختلف خطوں میں حالیہ برسوں کے دوران پانی کے سکڑتے ہوئے ذخائر اور غیر فعال استعمال کی وجہ سے صورتحال دگرگوں ہونے کے شواہد مل چکے ہیں۔
عالمی ادارے کے مطابق تھرپارکر اور اس کے قریبی اضلاع کے تقریباً 13 لاکھ لوگوں میں غذائی قلت کو پورا کرنے کے لیے ایک سالہ منصوبے کے لیے ایک کروڑ 17 لاکھ ڈالرز کی ضرورت ہے۔
وزیراعظم نے اس تاثر کو بھی رد کیا کہ بعض خلیجی ممالک نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ شام یا مشرق وسطیٰ کے کسی ملک میں اپنی مسلح افواج بھجوائے۔
خشک سالی تو صحرائی علاقوں کا ہمیشہ سے مسئلہ رہی ہے لیکن موسمیاتی تغیر و تبدل اس کی سنگینی میں اضافہ کر سکتا ہے۔
توقع ہے کہ پاکستان واہگہ کے راستے ہندوستان سے تمام اشیا کی درآمد کی اجازت دے گا اور لگ بھگ 1200 اشیا پر مشتمل ‘نیگٹیو یا منفی’ فہرست ختم کر دی جائے گی۔
ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ایسی کوئی چیز نہیں ہوئی اور نہ ہی راڈار پر کوئی معلومات آئیں۔
مظفرگڑھ کے علاقے میر ہزار میں آمنہ نامی طالبہ نے ملزمان کی رہائی کے ردعمل میں جمعرات کو تھانے کے سامنے خود کو آگ لگا لی تھی۔
مزید لوڈ کریں