Nasir Mehmood is a broadcast TV, radio and web journalist reporting from VOA Islamabad
عمران خان نے کہا کہ وہ حکومت سے کہیں گے کہ پولیو مہم کو بھی طالبان سے مذاکرات میں شامل کیا جائے۔
ملتان سے آئی ہوئی ایک خاتون نسیم جہاں کا کہنا تھا کہ قانون سازی اور حقوق کے تحفظ کی باتیں کرنے والے عورت کو انسان تو سمجھیں۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ایک بیان کے مطابق مالی سال 2015ء میں پاکستان کے لیے امداد دہشت گردی سے نمٹنے، خطے میں سلامتی کی صورتحال کو مضبوط بنانے امریکی اسٹریٹیجک ترجیحات کے ضمن میں بہت اہم ہے۔
وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد سے نہ تو کوئی باقاعدہ فوجی آپریشن کیا گیا اور نہ ہی کسی قسم کی بلا جواز کارروائی کی گئی۔
قافلے کے رہنما قدیر بلوچ کا کہنا تھا کہ لاپتہ افراد کو منظر عام پر لا کر اگر انھوں نے کوئی جرم کیا ہے تو قانون کے مطابق سزا دی جائے۔
پنجاب کے علاقے چکوال کے قریب کٹاس راج میں ہندو دیوتا شیو کا ایک مندر اور مقدس تالاب ہندو یاتریوں کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ انسداد دہشت گردی کے لیے وضع کیے گئے ادارے نیکٹا (نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی) کو فعال بنایا جائے گا جس میں مشترکہ انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ ہوگا جس کا ملک کی تمام انٹیلی جنس ایجنسیوں سے رابطہ ہوگا
سکیورٹی ذرائع کے مطابق منگل کو شوال میں متعدد ٹھکانوں پر بمباری کرکے انھیں تباہ کر دیا گیا جب کہ ان کارروائیوں میں 30 مشتبہ شدت پسند بھی مارے گئے۔
ہفتہ کو جموں شہر کی جیل میں قید 42 سالہ پاکستانی شوکت علی نے حکام کے مطابق ایک کپڑے کا پھندا بنا کر کھڑکی کی سلاخوں سے خود کو لٹکا کر خودکشی کر لی تھی۔
طالبان نے کالاش قبیلے کے لوگوں کو اسلام قبول کرنے کی تنبیہ کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ بصورت دیگر ان کے خلاف مسلح کارروائیاں کی جائیں گی۔
جمعرات کو منائے جانے والے ریڈیو کے عالمی دن کا موضوع ریڈیو کو ایک ذریعے کے طور پر استعمال میں لاتے ہوئے صنفی مساوات اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے آواز بلند کرنا ہے۔
پاکستانی دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی اس اجلاس میں شرکت افغانستان میں امن و استحکام کے لیے کی جانے والی بین الاقوامی کوششوں میں معاونت کا حصہ ہے۔
ڈپٹی کمشنر خضدار وحید شاہ نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ 15 لاشوں میں سے دو کی شناخت قادر بخش اور نصیر احمد کے نام سے ہوئی جنہیں قانونی کارروائی کے بعد آواران میں ان کے لواحقین کے حوالے کر دیا گیا۔
گزشتہ ہفتے پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ کے ایک گاؤں موضع ٹبہ شرقی میں ایک پنچائیت نے ایک 45 سالہ بیوہ خاتون فضلاں بی بی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا حکم سنایا تھا۔
نواز شریف نے کہا کہ بلوچستان سمیت پورے پاکستان کو سنگین مسائل کا سامنا ہے اور حکومت اس سے پوری طرح آگاہ ہے۔
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے کہا کہ بلوچستان میں تشدد کی لہر، ہدف بنا کر قتل کرنے اور جبری گمشدگیوں اور پھر لاشوں کو ٹھکانے لگانے کے واقعات کے تناظر میں اس تازہ واقعے کی تحقیقات اور زیادہ اہمیت کی حامل ہیں۔
حارث منظور نے تقریباً ساڑھے نو سال کی عمر میں فزکس، کیمسٹری، ریاضی اور بیالوجی کے مضامین کے ساتھ کیمبرج یونیورسٹی کا اولیول پاس کر کے عالمی ریکارڈ بنایا
فلپ لا فورگ نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ یہ باقاعدہ ریسٹورنٹ نہیں بلکہ ایک پرائیوٹ کلب ہے اور یہاں چونکہ مہمانوں کے لیے غیر حلال کھانا اور شراب دستیاب ہوتی ہے جو کہ وہ کسی بھی مسلمان کو پیش نہیں کر سکتے اس لیے یہاں صرف غیر ملکیوں کی تواضع کی جاتی تھی۔
دونوں ملکوں کے درمیان زمینی راستے واہگہ اٹاری سرحد پر تجارتی سرگرمیوں کے لیے کسٹم پوسٹ کو ہفتہ میں سات دن کھلا رکھا جائے گا۔
ان پر الزام ہے کہ انھوں نے بطور وزیر پانی و بجلی اپنے اختیار کا غلط استعمال کیا اور مشترکہ مفادات کونسل کی طرف سے ان منصوبوں کی منظوری کے لیے وضع کردہ قواعد و ضوابط کا خیال نہیں رکھا گیا جبکہ دیگر متعلقہ قوانین کی بھی خلاف ورزی کی گئی۔
مزید لوڈ کریں