کرس گیل آج بھی متاثرکن پرفارمنس نہ دے سکے اور رنز کے حصول کیلئے جدوجہد کرتے نظر آئے۔ وہ 34گیندوں پر دو چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے 29 رنز کی اننگز کھیل کر آؤٹ ہوئے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے لئے یہ میچ انتہائی اہم ہے ، اگر کراچی کنگز کی ٹیم یہ میچ بھی ہار جاتی ہے تو ٹورنامنٹ سے ہی نکل جائے گی
وہ بدھ کو کراچی کے اسپورٹس کمپلیکس پہنچے تھے ۔ میڈیا سے گریز کے باوجود صحافیوں نے ان سے بات چیت پر اصرار کیا تاہم انہوں نے یہ کہہ کر بات ٹالنے کی کوشش کی کہ پی سی بی نے انہیں میڈیا سے گفتگو کرنے سے منع کیا ہے۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے چودھویں میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کو ترجیح دی،
پاکستان آنے والے ہر غیر ملکی کھلاڑی کو 10 ہزار ڈالر اضافی دیئے جانے کی بھی اطلاعات ہیں جبکہ انہیں وی وی آئی پی سیکورٹی بھی فراہم کی جائے گی۔
شارجہ میں ایونٹ کے تیرہویں میچ کے آغاز پر پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کے بولرز نے زلمی کے بیٹسمینوں کو جم کرکھیلنے کا موقع نہیں دیا اور کوئی بھی بیٹسمین لمبی اننگز نہیں کھیل سکا۔
مشکل ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا آغاز مایوس کن رہا اور صرف 13 کے مجموعی اسکورپر سعد نسیم صرف 5رنز بناکر پویلین لوٹ گئے، دوسری وکٹ بھی جلد گرگئی اور احمد شہزاد 15 رنز بناکر محمد عرفان جونیئر کی گیند پر کلین بولڈ ہوگئے۔
دسویں اوور میں جب کراچی کنگز کا اسکور 4 وکٹوں کے نقصان پر 75 رنز ہوا تو ایک بار پھر بارش کے باعث میچ روکنا پڑا اور ڈک ورتھ لوئیس قانون کے تحت کراچی کنگز کو فاتح قرار دے دیا گیا۔ اس طرح کراچی کنگز نے پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کرلی۔
شارجہ کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کو ترجیج دی، میچ شروع ہونے پہلے ہی بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا، جب بارش تھمی تو میچ 16،16 اووز تک محدود کردیا۔
دو وکٹیں گرنے کے بعد فخر زمان اور عمر اکمل نے اننگز کو آگے بڑھایا اور تیسری وکٹ کی شراکت میں 47 رنز بنائے، اس موقع پر عمر اکمل 25 رنز کی اننگز کھیل کر پویلین لوٹ گئے
پشاور زلمی، اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے تین ، تین میچ کھیل کر چار، چار پوائنٹس ہیں۔
مزید لوڈ کریں