اس جیت کے ساتھ ہی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 4 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہے جبکہ کراچی کنگز تاحال پہلی کامیابی کی منتظر ہے۔
ایونٹ کے چوتھے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 159 رنز کا ہدف دیا۔ برینڈن مک کولم نے اننگز کا آغاز دھواں دار انداز میں کیا اور صرف 10 گیندوں پر 25 رنز کی اننگز کھیلی۔
جمعہ کو معطل کیے گئے کھلاڑیوں شرجیل خان اور خالد لطیف کا تعلق پی ایس ایل میں شامل اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم سے تھا جب کہ محمد عرفان بھی اسی ٹیم کا حصہ ہیں۔
محمد حفیظ بغیرکوئی رن بنائے آؤٹ ہوگئے۔ حفیظ مسلسل دوسرے میچ میں صفرپر آؤٹ ہوئے ۔ وہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف بھی کوئی رن نہیں بناسکے تھے۔
ان دونوں کھلاڑیوں پر الزام ہے کہ انہوں نے جمعرات کی رات کھیلے گئے میچ کے بعد مشکوک شخص سے ملاقات کی تھی جبکہ پی سی بی کے اینٹی کرپشن یونٹ دونوں کھلاڑیوں پر نظر رکھے ہوئے تھا۔
لاہور قلندرز کے کپتان برینڈن میک کولم نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پشاور زلمی کی اننگز کا آغاز ڈرامائی انداز میں ہوا اور ایونٹ کی پہلی ہی گیند پرمحمد عرفان نے حفیظ کو پویلین کی راہ دکھادی۔
موسیقی کے ذریعے ملکی ثقافت اور رقص پیش کرنے کی باری آئی تو سب سے پہلے عارف لوہار کے گانے ’چگنی ‘ پر مختلف جونیئر فنکاروں نے ڈانس کرکے سماں باندھ دیا ۔ ایک جانب صوبہ پنجاب کی ثقافت کو دنیا بھرکی نگاہوں میں لانے کی کوشش کی گئی تو دوسری جانب سندھ اور دیگر صوبوں کو بھی نمائندگی دی گئ ۔
تقریب میں لیزر شو اورآتش بازی بھی شامل ہوگی ۔ مختصراً کہیں تو یہ رنگ ونور کی ایک ایسی محفل ہوگی جس کرکٹ شیدائیوں اور خاص کر پی ایس ایل کے حوالے سے یادگار ثابت ہوگی۔