کامران اکمل نے وکٹ کے چاروں طرف دلکش اسٹروکس کھیلے اور کراچی کنگز کے ہربولر کی جم کی پٹائی کی۔ کامران اکمل کے سامنے ہربولر بے بس نظر آیا،انہوں نے صرف 60گیندوں پر سنچری اسکور کی جس میں 7 چھکے اور 6 چوکے شامل ہیں۔
ایک مقامی بینک کی درجن بھر شاخوں پر ٹکٹ فروخت ہونا تھے۔ ان بینک برانچوں پر وقت سے پہلے ہی بھاری تعداد میں شائقین جمع ہوگئے تھے۔ زیادہ مانگ 500 روپے والے ٹکٹ کی تھی جو بہت کم خوش نصیبوں کو حاصل ہوسکے
کراچی کنگز فائنل میں پہنچ گئی ہے جہاں اس کامقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا جس نے گزشتہ روز پشاور زلمی کو ایک رن سے ہرا کر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا تھا۔
آج کا میچ انتہائی سنسی خیر رہا۔ پشاور میچ جیتے جتتے ہار گئی اور کوئٹہ ہارا ہوا میچ جیت گئی۔
’ پلے آف فارمیٹ‘ کے تحت پوائنٹس ٹیبل پر پہلی اور دوسری پوزیشن پر آنے والی ٹیمیں پہلے ’پلے آف‘ میں آمنے سامنے ہوں گی جبکہ فاتح ٹیم فائنل کیلئے کوالیفائی کرے گی لیکن ہارنے والی ٹیم ابھی ایونٹ سے باہر نہیں ہوگی۔
اس میچ کے ساتھ ہی پلے آف مرحلے کیلئے ٹیموں کی لائن اپ بھی مکمل ہوگئی ہے، پوائنٹس ٹیبل پر پشاور زلمی پہلے، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز دوسرے، کراچی کنگز تیسرے اور اسلام آباد یونائیٹڈ چوتھے نمبر ہے۔
شاہد آفریدی نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 23 گیندوں پر تین چھکوں اور تین چوکوں کی مدد سے 45 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔
کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے پلے آف مرحلے میں پہنچنے کا انحصار اتوار کو اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے میچ پر ہے۔
پوائنٹس ٹیبل پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز9پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے ، جو پہلے ہی پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کرچکی ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے 8،پشاور زلمی کے 7، لاہورقلندرز کے 6 اور کراچی کنگز کے 4پوائنٹس ہیں۔
ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز کے کیمرون ڈیلپورٹ اور کپتان مک کولم نے 38رنز کا آغاز فراہم کیا، لیکن اگلی گیند کے بعد جو کچھ ہوا وہ لاہور قلندرز کیلئے کسی ڈراؤنے خواب سے کم نہیں
کرس گیل آج بھی متاثرکن پرفارمنس نہ دے سکے اور رنز کے حصول کیلئے جدوجہد کرتے نظر آئے۔ وہ 34گیندوں پر دو چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے 29 رنز کی اننگز کھیل کر آؤٹ ہوئے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے لئے یہ میچ انتہائی اہم ہے ، اگر کراچی کنگز کی ٹیم یہ میچ بھی ہار جاتی ہے تو ٹورنامنٹ سے ہی نکل جائے گی
مزید لوڈ کریں