No media source currently available
افغانستان میں طالبان نے منشیات پر پابندی عائد کر رکھی ہے لیکن اقوامِ متحدہ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق افغانستان میں رواں برس افیون کی کاشت میں 32 فی صد اضافہ ہوا ہے۔ تاہم طالبان نے اس رپورٹ کو مسترد کر رہے ہیں۔ تفیصلات اس رپورٹ میں۔