'ایسا لگ رہا تھا گریجویشن ڈگری میں نہیں مشال خان لے رہے ہیں'
مشال خان کی بہن ستوریا اقبال نے امریکہ کی یونیورسٹی آف بفلو سے بیچلرز ڈگری حاصل کرلی ہے۔ انہوں نے اس کامیابی کو اپنے بھائی مشال خان کے نام کیا ہے۔ مشال خان کو مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں سال 2017 میں ہجوم نے توہین مذہب کے الزام میں قتل کردیا تھا۔ ستوریا کی نیلوفر مغل سے گفتگو دیکھیے۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 31, 2024
نیو ایئر پر دنیا بھر میں جشن لیکن پاکستان میں پابندیاں کیوں؟
-
دسمبر 29, 2024
2024 صحافیوں کے لیے ہلاکت خیز سال