کیلی فورنیا: ہائی اسکولز کے اسرائیل-فلسطینی ہسٹری کورس پر تنازع
نوجوانوں کو اسرائیل اور فلسطینیوں کی تاریخ کے بارے میں پڑھایا جائے یا نہیں؟ یہ معاملہ امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے ہائی اسکولز کے لیے چیلنج بن گیا ہے۔ فلسطینی نژاد امریکی طلبہ کا کہنا ہے کہ تاریخی کورس سے لوگوں کو فلسطینی جڑوں کو بہتر طور پر سمجھنے میں مدد ملے گی۔ البتہ بعض یہودیوں کا مؤقف ہے کہ اس کورس میں یہود مخالف مواد شامل ہے۔ مزید تفصیل صبا شاہ خان کی اس رپورٹ میں۔
فورم