فلم گنجل: 'ضروری ہے کہ ہم اپنے ہیروز کی کہانیاں لوگوں کو بتائیں'
معروف اداکار احمد علی اکبر اپنی نئی فلم 'گنجل' کے ذریعے بڑے پردے پر کم بیک کر رہے ہیں۔ اس سے قبل ان کا ڈرامہ 'پری زاد' خاصا مقبول ہوا تھا۔ چائلڈ لیبر کے خلاف جدوجہد کرنے والے سماجی کارکن اقبال مسیح پر بننے والی فلم گنجل میں احمد علی اکبر کیا کردار نبھا رہے ہیں اور مستقبل میں وہ کن پروجیکٹس میں نظر آئیں گے؟ دیکھیے وائس امریکہ کے عمیر علوی کے ساتھ احمد علی اکبر کے اس انٹرویو میں۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 22, 2024
بشار الاسد کے قریبی ساتھی اور فوجی افسران کہاں ہیں؟
-
دسمبر 21, 2024
سول نافرمانی کی تحریک مؤخر: پی ٹی آئی کی نئی حکمتِ عملی؟
-
دسمبر 20, 2024
سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'بلیو اسکائے' کیوں مقبول ہو رہا ہے؟
-
دسمبر 19, 2024
سی پیک کے کون سے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں اور کیوں؟
-
دسمبر 19, 2024
یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والے پاکستانی کس حال میں ہیں؟