190 ملین پاؤنڈز کیس: اب تک کیا کچھ ہو چکا ہے؟
پاکستان میں 190 ملین پاؤنڈ آنے اور سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں جمع ہونے پر نیب ریفرنس بن چکا ہے. احتساب عدالت نے اس کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ دیگر چھ ملزمان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔ یہ کیس ہے کیا اور اس میں اب تک کیا پیش رفت ہوچکی ہے؟ بتا رہے ہیں عاصم علی رانا۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 22, 2024
بشار الاسد کے قریبی ساتھی اور فوجی افسران کہاں ہیں؟
-
دسمبر 21, 2024
سول نافرمانی کی تحریک مؤخر: پی ٹی آئی کی نئی حکمتِ عملی؟
-
دسمبر 20, 2024
سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'بلیو اسکائے' کیوں مقبول ہو رہا ہے؟
-
دسمبر 19, 2024
سی پیک کے کون سے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں اور کیوں؟