افغانستان: 'تکلیف ہوتی ہے کہ ہمارے فن اور پیشے پر پابندی ہے'
افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد موسیقی اوربہت سی ثقافتی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ان پابندیوں کی وجہ سے اس ملک کے فن کار بے بسی محسوس کرنے کے ساتھ ساتھ شدید معاشی بد حالی کا شکار ہیں۔ پابندیوں میں جکڑے ایسے چندافغان فن کاروں کی کہانی سنیے نذر الاسلام کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز