ساہیوال سانحے کے بعد میڈیا میں مقتول خلیل کے بچوں کے ساتھ انٹرویوز میں اینکرز بے حسی سے بھرے سوال پوچھتے رہے
امریکہ میں مسلمانوں کی بستی پر دہشت گردی کا منصوبہ بنانے کے الزام میں چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے
میاں افتخار حسین نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہےکہ اگر اس واقعے کا نوٹس نہ لیا گیا تو اس کے ’’قیامت خیز نتائج‘‘ برآمد ہو سکتے ہیں
پی ٹی ایم رہنما کی کراچی سے گرفتاری کے مناظر، سوشل میڈیا پر احتجاج، بلاول بھٹو زرداری نے وزیر جیل خانہ جات کو ملنے بھیج دیا، وکیل کا خرچہ بھی اٹھائیں گے
پاکستانی ڈرامہ اب روایتی کہانیوں سے نکل کر چار دیواری میں خواتین کے سنجیدہ مسائل، مثلاً انہیں جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے موضوعات کو بھی چھو رہا ہے۔
بھارت میں کمبھ میلے کا آغاز ہو گیا۔ سیاسی تجزیہ نگار کہہ رہے ہیں کہ حکومت کے پاس اور کچھ دکھانے کو نہیں۔ اس لئے، ہندوؤں کے ایک طبقے کو خوش کرنے کے لئے میلے پر بھرپور توجہ دی جا رہی ہے۔
بالی وڈ کے اداکاروں کی جانب سے اس فوٹو کے بعد سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر صارفین تبصرے کر رہے ہیں۔
نفرت کے خلاف ہندوستان اور پاکستان میں ٹویٹر پر اپنے نام اردو اور ہندی میں لکھنے کا ٹرینڈ چل رہا ہے
عالمی رہنماؤں نے سالِ نو کے پیغامات میں مقامی سیاست کی طرف زیادہ توجہ دی، جب کہ جرمنی نے اپنی بین الاقوامی ذمہ داریاں نبھانے کا اعلان کیا
مغربی ممالک بشمول آسٹریلیا میں دس ایسے مسلمان سیاستدان جو اپنے اپنے ملک میں اہم تبدیلی لا رہے ہیں
’حسب حال‘ کے میزبان جنید سلیم کا کہنا تھا کہ کامیڈی بھی انہی باتوں پر ہوتی ہے جن پر لوگ روزمرہ کی زندگی میں مذاق کرتے ہیں۔ جیسے ایک دوسرے سے ملتے ہوئے کسی کے موٹاپے یا گنج پن پر مذاق کر دیا جاتا ہے۔
’’ایک سال میں لوگ دس دس پرچے چھاپتے ہیں۔ کسی کے پاس اتنی تحقیق اور اتنا مواد نہیں ہوتا کہ وہ پرچے پہ پرچہ چھاپتا چلا جائے‘‘
بقول اُن کے، ’’یہ ساری کوششیں عارضی ہیں۔ اور یوں محسوس ہوتا ہے کہ ہم مسلسل ’کینسر‘ کے مرض کا علاج ’ڈسپرین‘ سے کر رہے ہیں‘‘
ایک تصویر نے خصوصاً لوگوں کی توجہ حاصل کی جس میں ایک مولانا ہاتھ میں تلوار پکڑے ٹریفک رکوانے میں مصروف نظر آتے ہیں۔
عمران خان کے اس خطاب کے بعد سوشل میڈیا پر مبارکبادیوں کو سلسلہ جاری ہے اور ٹویٹر صارفین اسے ایک جرات مندانہ خطاب قرار دے رہے ہیں۔ ٹویٹر پر #PMKaAddress ٹاپ ٹرینڈ رہا۔
پاکستانی نیوز رومز میں جنسی ہراس کی شکایت کرنے والی خواتین کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ وائس آف امریکہ نے اس مسئلے کاجائزہ لینے کے لئے کچھ خواتین صحافیوں سے بات کی۔
لبیک یا رسول اللہ تحریک کے قائد پیر افضل قادری کی آسیہ بی بی کیس میں ججوں کو دھمکی اور فتویٰ۔ پاکستان میں توہین مذہب کے الزامات کی وجہ سے پرتشدد واقعات میں بہت سے افراد مارے جا چکے ہیں۔
’’چھ جولائی کو جب نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے خلاف فیصلہ آیا، اسی وقت یہ بات طے پا گئی تھی کہ مسلم لیگ نواز کو اگر میدان سیاست میں رہنا ہے تو اسے میاں نواز شریف کے موقف کے ساتھ چلنا ہو گا۔‘‘
’’جنوری 2017 میں بلاگرز کی جبری گمشدگی کے جو واقعات رونما ہوئے تھے اور پھر ان کی واپسی کے، اس کے بعد یہ کہنا کہ متبادل میڈیا کسی قسم کے دباؤ میں نہیں، یہ درست نہیں ہوگا۔‘‘
شاہ محمود قریشی نے واشنگٹن کے ایک تھینک ٹینک میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان اور امریکہ کے باہمی تعلقات میں بہتری افغانستان کے حالات میں بہتری پر منحصر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے لئے واشنگٹن جانے کا راستہ کابل سے ہو کر گزرتا ہے۔
مزید لوڈ کریں