امریکی ریاست مشی گن اہم ترین سوئنگ اسٹیٹس میں شامل ہے جو نومبر کے صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ اور کاملا ہیرس کے درمیان ہونے والے مقابلے میں فیصلہ کن ثابت ہوسکتی ہے۔ وی او اے کی وائٹ ہاؤس بیورو چیف پیٹسی وڈاکسوارا یہ دیکھنے مشی گن پہنچی ہیں کہ وہاں انتخابی مہم کیسی چل رہی ہے۔ #SCAE24
امریکہ میں ریپبلیکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی دو بار کوشش کی گئی۔ وائس آف امیریکہ نے اسلحہ رکھنے والے کچھ لوگوں سے بات کی جو کہتے ہیں کہ ان واقعات سے گن قوانین کے بارے میں ان کی رائے تبدیل نہیں ہوئی۔ ویرونیکا بالدیرس اگلیسئیس کی رپورٹ #SCAE24
بڑے کمیونٹی گروپس کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز، مسلم پبلک افیئرز کونسل سمیت دیگر گروپس کو ان ملاقاتوں میں مدعو نہیں کیا گیا۔ یہ گروپس غزہ جنگ سے متعلق امریکی پالیسی میں تبدیلی کا مطالبہ کرتے رہے ہیں۔
امریکی ریاست اوہائیو میں ریپبلیکن اور ڈیمو کریٹس دونوں اس امید کا اظہار کر رہے ہیں کہ نائب صدارت کے امیدواروں کے درمیان ہونے والے مباحثے سے لوگوں کو الیکشن میں ووٹ ڈالنے کی تحریک ملے گی۔ اوہائیو سے وائس آف امیریکہ کے کین فیراباو کی رپورٹ #SCAE24
امریکی انتخابات میں نائب صدارتی امیدواروں ڈیمو کریٹک ٹم والز اور ریپبلیکن جے ڈی وینس کے درمیان نیویارک میں مباحثہ ہوا یہ الیکشن سے پہلے آخری اور ان امیدواروں کے درمیان واحد ڈیبیٹ تھی۔ ٹینا ٹرن کی رپورٹ #SCAE24
امریکہ میں پانچ نومبر کے صدارتی الیکشن کے لیے جے ڈی وینس ریپبلکنز اور ٹم والز ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار ہیں۔ دونوں امیدوار منگل کو ایک مباحثے میں شریک ہوئے جسے امریکی نشریاتی ادارے ’سی بی سی نیوز‘ پر براہِ راست دکھایا گیا۔
امریکی انتخابات میں، نائب صدارتی امیدوار جے ڈی وینس اور ٹم والز کے درمیان منگل کو مباحثہ ہو رہا ہے۔ وائس آف امیریکہ کے اسکاٹ اسٹرنز کی رپورٹ میں کچھ تذکرہ ان موضوعات کا جو نیویارک میں اس ڈیبیٹ میں زیرِ بحث آئیں گے۔ #SCAE24
امریکہ کے صدارتی انتخابات میں اسوقت توجہ کا مرکز خارجہ پالیسی کے بارے میں دونوں نائب صدارتی امیدواروں کا موقف ہے۔ عالمی چیلنجز کے لیے ڈیمو کریٹک امیدوار ٹم والز اور ریپبلیکن امیدوار جے ڈی وینس ایک دوسرے سے بالکل مختلف نظریات رکھتے ہیں۔ #SCAE24
نائب صدر کے لیے ڈیمو کریٹک اور ریپبلیکن امیدوار دونوں منگل کے روز نیویارک میں سی بی ایس نیوز کی میزبانی میں ہونے والے مباحثے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ ٹم والز اور جے ڈی وینس کی توجہ کن پالیسیوں پر ہوگی اور انتخابات پر ان کا اثر ہوگا یا نہیں، جانتے ہیں ویرونیکا بالدیرس اگلیسئیس کی رپورٹ میں۔ #SCAE24
صدر کارٹر کا مونگ پھلی کے کسان ہونے کا ایک تاریخی حوالہ پاکستان سے بھی جڑا ہے۔
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اتوار کو ریاست پینسلوینیا میں انتخابی مہم کے دوران خطاب میں غیر قانونی تارکینِ وطن کے حوالے سے تنقید کی۔
مزید لوڈ کریں