امریکہ کا صدر بننے کے لیے 538 الیکٹورل کالج میں سے کم از کم 270 ووٹس درکار ہوتے ہیں۔ صبا شاہ خان آپ کی ملاقات کروا رہی ہیں ایسے ہی ایک الیکٹر سے جو ڈونلڈ ٹرمپ کی پہلی مدت صدارت میں ان کے 270ویں الیکٹر تھے اور دوسری مدت کے لیے بھی ان کو اپنا ووٹ دے چکے ہیں۔
امریکہ کے آئین کے مطابق صدارتی انتخاب کے بعد چھ جنوری کو کانگریس کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس ہونا لازمی ہے جس میں ہر ریاست سے الیکٹورل ووٹس کے مہر بند سرٹیفکٹ ایوان میں توثیق کے لیے پیش کیے جاتے ہیں۔
نیویارک کی عدالت کے ایک جج ہوان مرشان نے امریکہ کے سابق اور آئندہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ہش منی کیس میں دس جنوری کو سزا سنانے کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔
امریکی عوام نے پانچ نومبر کے انتخابات میں براہِ راست صدر کو منتخب نہیں کیا تھا بلکہ ہر ریاست میں الیکٹورل کالج کا انتخاب کیا تھا۔ اس الیکٹورل کالج نے منگل کو امریکہ کی تمام ریاستوں میں صدر کے امیدوار کو اپنا ووٹ دیا ہے۔ یہ ووٹ چھ جنوری کو شمار کیے جائیں گے۔ مزید بتا رہی ہیں پنسلوینیا سے صبا شاہ خان۔
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ہش منی کیس کے دوران پراسیکیوٹرز کا کہنا تھا کہ نومنتخب صدر کو گنجائش دینی چاہیے۔ لیکن اُن کا اصرار تھا کہ ٹرمپ کو مجرم قرار دینے کا فیصلہ برقرار رہنا چاہیے۔
ٹرمپ کی ٹرانزیشن ٹیم کی ترجمان کیرولن لیوٹ نے 'فاکس' نیوز کو بتایا کہ یہ ابھی طے ہونا باقی ہے کہ چینی صدر ٹرمپ کی دعوت قبول کریں گے یا نہیں۔
ٹائم میگزین کے چیف ایڈیٹر سیم جیکبز نے پرسن آف دی ایئر کا اعلان این بی سی چینل کے ایک شو کے دوران کیا۔ انہوں نے بتایا کہ سال 2024 کے پرسن آف دی ایئر کا اعزاز ٹرمپ کو جا رہا ہے کیونکہ وہ ایک ایسی شخصیت ہیں جنہوں نے 2024 کے دوران سب سے زیادہ خبروں چھائے رہے۔
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق ڈیوڈ پرڈو خطے میں امن برقرار رکھنے کے لیے اُن کی حکمتِ عملی کے نفاذ اور چینی رہنماؤں کے ساتھ کام کرنے کے نتیجہ خیز تعلقات میں اہم کردار ادا کریں گے۔
امریکہ کے صدر جو بائیڈن کی جانب سے اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو مختلف کیسوں میں معافی دینے کے ایک دن بعد وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ صدر آئندہ ماہ اپنا عہدہ چھوڑنے سے قبل مزید افراد کو معافی دے سکتے ہیں۔
اتوار کو ٹرمپ نے اپنے 'ٹروتھ سوشل' پلیٹ فارم پر لکھا کہ مسعد ایک ڈیل میکر ہیں اور مشرقِ وسطیٰ میں امن کے غیر متزلزل حامی ہیں۔
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے صدارتی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو معاف کرکے قید کی ممکنہ سزا سے بچا لیا ہے۔
پٹیل ٹرمپ کے پہلے دورِ صدارت میں ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جینس اور امریکی وزیر دفاع کے مشیر بھی رہ چکے ہیں
مزید لوڈ کریں