رسائی کے لنکس

آئی ایم ایف معاہدہ: حکومت ہر بار بجلی کیوں مہنگی کر دیتی ہے؟


آئی ایم ایف معاہدہ: حکومت ہر بار بجلی کیوں مہنگی کر دیتی ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:16 0:00

پاکستان کی حکومت نے ایک بار پھر بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اضافہ آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان طے پانے والے نئے اسٹینڈ بائی معاہدے کی روشنی میں کیا جا رہا ہے۔ لیکن آخر آئی ایم ایف کی جانب سےبار بار بجلی کی قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ کیوں کیا جاتا ہے۔ جانیے محمد ثاقب سے۔

XS
SM
MD
LG