Nasir Mehmood is a broadcast TV, radio and web journalist reporting from VOA Islamabad
دو روز قبل ہی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے ان کے موت کے پروانے "ڈیتھ وارنٹ" پر دستخط کیے تھے۔
پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان قاضی خلیل اللہ نے اتوار کو وائس آف امریکہ سے گفتگو میں تصدیق کی کہ وزیراعظم نواز شریف اور افغانستان کے صدر اشرف غنی کے مابین پیرس میں ملاقات ہونے کی توقع ہے لیکن انھوں نے اس بارے میں مزید تفصیل فراہم کرنے سے گریز کیا۔
سب سے زیادہ جانی نقصان وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں میں ہوا جہاں 1487 اہلکار اور 1470 شہریوں کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا۔
بیان میں بتایا گیا کہ ان میں اسے اکثریت ناروے کی روس سے ملحقہ سرحد عبور کر کے گزشتہ ماہ یہاں آئی تھی اور جلد ہی بہت سوں کو ان کے ملک یا پھر روس واپس بھیج دیا جائے گا۔
پاکستانی دفتر خارجہ کے بیان میں کہا گیا کہ 9 اپریل 1974ء کو پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے مطابق بنگلہ دیش کو مفاہمت کی ضرورت ہے۔
فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ داعش مشرق وسطیٰ میں کارروائیاں کر رہا ہے اور دیگر خطوں کو بھی اس خطرے کا سامنا ہوسکتا ہے۔ لیکن ان کے بقول یہ شدت پسند گروپ عالمی طاقتوں کو شکست نہیں دے سکتا۔
سرکاری بیان کے مطابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ تمام اقتصادی اشاریے ظاہر کرتے ہیں پاکستان غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے ایک پرکشش ملک ہے اور ان کے بقول اس موقع سے روس کو بھی فائدہ اٹھانا چاہیے۔
پاکستان میں افغان پناہ گزینوں سے متعلق ادارے کے چیف کمشنر عمران زیب نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں تنظیم کی رپورٹ کو حقائق کے برعکس قرار دیا ہے۔
شہریار خان کا کہنا تھا کہ انھوں نے ششانک منوہر سے کہا کہ پاکستان کے لیے یہ سیریز بھارت میں کھیلنا مناسب نہیں ہوگا کیونکہ ایک تو وہاں حالات سازگار نہیں اور دوسرا پاکستان کو سیریز کی میزبانی سے ہونے والے مالی فائدے کا بھی نقصان برداشت کرنا پڑسکتا ہے۔
سابق فوجیوں کی ایک بڑی تنظیم کا کہنا تھا کہ وہ بھی یہ کہتی آئی ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جاری فوجی کارروائیوں کے بعد اگر دیگر ادارے مناسب اقدام نہیں کریں گے تو یہ سب قربانیاں رائیگاں جائیں گی۔
امریکی عہدیدار کے اس دورے کا مقصد بظاہر افغانستان میں قیام امن کے عمل کی بحالی کے لیے کوششوں کو تقویت دینا ہے۔
پاکستان کے سابق سفارتکار مسعود خان نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ کہ جنرل راحیل کے اس دورے سے دونوں ملکوں کے مابین دفاعی تعاون اور دہشت گردی کے خلاف کوششوں کو مربوط کرنے میں بھی مدد ملے گی۔
مری میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر کا کہنا تھا کہ حکومت اور مسلح افواج نے ملک کو دہشت گردی سے پاک کرنے کے لیے بھرپور کوششیں شروع کر رکھی ہیں ۔
پی سی بی یہ کہہ چکا ہے کہ اس سیریز کے نہ ہونے کی صورت میں اس نے متبادل منصوبہ بھی بنا رکھا ہے لیکن اسے امید ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ اپنے وعدوں کی پاسداری کرے گا۔
سینیئر تجزیہ کار ڈاکٹر عابد سہلری کہتے ہیں کہ اتنے بڑے منصوبے کے حوالے سے تحفظات اور اختلافات کی ایک وجہ حکومت کی جانب سے منصوبے کے علاوہ دیگر معاملات پر بھی سیاسی جماعتوں کے تحفظات دور کرنے کی سنجیدہ کوششوں کا نا ہونا ہے۔
منگل کو شہریار خان نے نئی دہلی میں صحافیوں سے گفتگو میں اس ضمن میں مایوسی کا اظہار کیا۔
پاکستانی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ ان کا ملک امریکہ سے توقع کرتا ہے کہ وہ ایسے اقدام نہیں کرے گا جس سے خطے میں اسٹریٹجک عدم توازن میں مزید اضافہ ہو۔
جنرل راشد نے تربیت مکمل کرنے والوں پر زور دیا کہ پاکستان کو اس وقت جن داخلی اور خارجی چیلنجز کا سامنا ہے اس کے تناظر میں انھیں چاہیے کہ وہ جدید جنگی تقاظوں سے خود کو ہم آہنگ کریں۔
پاکستان میں حکومتی عہدیدار اس سے متفق نہیں ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ مشکلات کے باوجود حکومت ایسے اقدام کر رہی ہے جس سے ملک میں بسنے والوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔
شعیب ملک اور اسد شفیق نے پانچویں وکٹ کی شراکت داری میں انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی طرف سے اب تک کے سب سے زیادہ 248 رنز اسکور کیے۔
مزید لوڈ کریں