Nasir Mehmood is a broadcast TV, radio and web journalist reporting from VOA Islamabad
ملک میں گزشتہ ایک ہفتے سے درجہ حرارت میں بھی خاصا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور بعض علاقوں میں یہ 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی تجاوز کر گیا ہے۔
نواز شریف نے مہمان وزیراعظم سے کہا کہ توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لیے چین سول نیوکلیئر ٹیکنالوجی کی فراہمی سے مدد کر سکتا ہے اور ان کے بقول توانائی کے بحران کے حل سے ملک میں بیروزگاری کو بھی کم کیا جاسکے گا۔
سابق فوجی صدر پرویز مشرف گزشتہ ماہ سے اسلام آباد کے چک شہزاد میں سب جیل قرار دیے جانے والے اپنے فارم ہاؤس میں زیر حراست ہیں۔
میر ہزار خان کھوسو نے انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت کو سراہتے ہوئے کہا اگر عوام نے اسی عزم اور جذبے کو جاری رکھا تو ملک بہت جلد ترقی اور خوشخالی کی راہ پر گامزن ہوجائے گا۔
سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی جانب سے پیپلز پارٹی کے سینیئر وائس چیئرمین کے عہدے سے استعفی دینے کے بعد پارٹی کے پنجاب میں صدر منظور وٹو بھی مستعفی ہوگئے ہیں۔
سابق حکمران جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، سابق وفاقی وزراء احمد مختار، قمر زمان کائرہ، فردوس عاشق اعوان، نذر محمد گوندل، ندیم افضل گوندل، ثمینہ خالد گھرکی، صمصمام بخاری اور امتیاز عالم گیلانی اپنی نسشتیں نہ بچا سکے۔
خیبر پختونخواہ میں مالاکنڈ ڈویژن اور مانسہرہ میں خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں لیکن مجموعی صورتحال انتخابی عمل خوش اسلوبی مکمل ہوا۔
پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی سفارتکار کا کہنا تھا کہ پاکستان اس سال اپنے زائرین کے دورے کو منسوخ کر دے۔
پولیس حکام کے مطابق خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی بنوں میں ڈومیل پولیس تھانے کے باہر لگی رکاوٹ سے ٹکرائی۔
گھات لگائے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چودھری ذوالفقار اور ان کا محافظ زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا لیکن سرکاری وکیل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔
عالمی ادارہ محنت ’آئی ایل او‘ کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کی کل آبادی کا 33 فیصد محنت کشوں پر مشتمل ہے جن کی تعداد لگ بھگ ساڑھے پانچ کروڑ بنتی ہے۔
اس وقت ملک میں نو ہزار دو سو میگاواٹ بجلی پیدا ہورہی ہے جب کہ اس کی طلب 13 ہزار آٹھ سو سے لے کر 14 ہزار میگاواٹ تک ہے۔
سابق صدر کے وکلاء نے عدالت میں یہ موقف اختیار کیا کہ ان کے موکل کے خلاف نہ تو کوئی گواہ ہے اور نہ ہی کوئی شہادت اس لیے جسمانی ریمانڈ کی ضرورت نہیں لیکن اُن کی استدعا مسترد کر دی گئی۔
وکلاء کے مطابق ضمانت خارج ہونے کے بعد اب سابق صدر کو کسی بھی وقت بے نظیر بھٹو قتل کیس میں بھی گرفتار کیا جا سکتا ہے۔
سابق فوجی صدر کے وکلاء نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ پرویز مشرف کی عدالت میں پیشی کے بعد انھیں اشتہاری قرار دیے جانے اور اُن کی جائیداد ضبط کرنے کے احکامات واپس لیے جائیں۔
انتخابات سے قبل تشدد کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور اتوار کو بھی بلوچستان کے علاقے تربت میں نیشنل پارٹی کے ایک انتخابی جلسے کے قریب ایک بم ہوا۔
جنرل کیانی نے کہا ہے کہ اندرونی سلامتی پر توجہ مرکوز رکھنے کے باوجود پاکستان کی فوج کسی بھی بیرونی خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
میر ہزار خان کھوسو نے کہا کہ ہمیں ان تمام تر خامیوں کو دور کرنا ہوگا جن کی بنا پر انتخابات میں رخنہ اندازی ہوسکتی ہے۔
صدر زرداری نے بھی الیکشن کمشنر کو فون کرکے سیاسی کارکنوں اور رہنماؤں پر ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملوں پر تشویش کا اظہار کیا۔
سابق کپتان سلمان بٹ کا کہنا ہے کہ انھیں پہلے ہی ایسے فیصلے کی توقع تھی۔
مزید لوڈ کریں