Nasir Mehmood is a broadcast TV, radio and web journalist reporting from VOA Islamabad
پاکستان انڈیا بزنس کونسل کے عہدیدار نور محمد قصوری کا کہنا تھا کہ دونوں ملکوں کو ایک دوسرے کے ہاں تجارتی کے فروغ کے وسیع مواقع سے استفادہ کرنا چاہیے۔
کنگ نے سیاہ فام باشندوں کے لیے مساوی حقوق اور ووٹ کے حق کے لیے پرامن احتجاج کا سلسلہ منظم کیا۔
رواں ماہ مختلف اوقات میں ہونے والی مون سون کی بارشوں سے دریاؤں اور ندی نالوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی تھی اور اب بھی مختلف دریاؤں میں درمیانے اور اونچے درجے کا سیلاب ہے۔
پاکستانی ترجمان کا کہنا تھا کہ آئندہ سال افغانستان سے بین الاقوامی افواج کے انخلاء کے تناظر میں خطے کی صورتحال بھی افغان صدر کے دورے میں زیر بحث آئے گی۔
افغان دارالحکومت کابل میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے پاکستان کو تین ۔ صفر سے شکست دی۔
پاکستان میں 2008ء یہ سزائے موت پر عملدرآمد معطل تھا لیکن نومنتخب حکومت نے گزشتہ ماہ موت کی سزا پر پابندی کو ختم کرتے ہوئے اس بارے میں نئی پالیسی کے تحت قیدیوں کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا تھا۔
کسانوں کی ایک نمائندہ تنظیم کے مطابق سیلاب سے متاثر ہونے والی فصلوں سے 130 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہو سکتا ہے۔
پاکستانی وزارتِ خارجہ نے بیان میں کہا کہ قانونی اور آئینی امور کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے۔
پاکستان کے 67 ویں یوم آزادی پر عام شہریوں کا کہنا تھا کہ 66 سال گزرنے کے بعد اب وقت آگیا ہے کہ ملک کو ترقی و استحکام پر گامزن کرنے کے لیے ہر کوئی اپنی کاوشوں کو بروئے کار لائے۔
دریاؤں میں پانی کی صورتحال بتاتے ہوئے عارف محمود کا کہنا تھا کہ دریائے ستلج میں درمیانے درجے کا سیلاب ہے اور اس میں پانی کے بہاؤ کی یہ کیفیت آئندہ 24 سے 36 گھنٹے تک برقرار رہے گی۔
محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ محمد ریاض نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ شدید بارشوں کا سلسلہ 16 سے 17 اگست تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا جس سے آبی گزرگاہوں میں پانی کی سطح بلند ہوسکتی ہے۔
سلامتی کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے قانون نافذ کرنے والے اور انٹیلی جنس اداروں کے درمیان روابط کو موثر بنایا جارہا ہے
اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر وزیراعظم نواز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ حکومت مختلف مذاہب کے ماننے والوں کے حقوق کی پاسداری کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔
ایک پولیس انسپکٹر کی نماز جنازہ کے دوران ہونےو الے اس بم دھماکے میں ڈی آئی جی آپریشنز فیاض سنبل سمیت کم از کم آٹھ اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔
ملک کے سب سے بڑے شہر اور اقتصادی مرکز کراچی میں گزشتہ دو روز سے ہونے والی بارش کے باعث مختلف علاقوں میں پانی جمع ہے
پشاور میں شدید بارشوں سے آنے والی طغیانی کی وجہ سے مختلف علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔
اپنے استعفے میں فخر الدین ابراہیم کا کہنا تھا کہ وہ کمیشن کے پہلے متفقہ سربراہ تھے اور اس منصب کے حصول کے لیے انھوں نے نہیں بلکہ قانون سازوں نے ان سے رابطے کیے تھے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق ممنون حسین کو 432 جب کہ وجیہہ الدین احمد کو 77 ووٹ ملے۔
مبصرین کا کہنا ہے کہ حزب مخالف کے اعتراضات کے بعد صدارتی انتخابات کی قانونی و آئنی ساکھ تو برقرار رہے گی لیکن اس کی سیاسی حیثیت متنازع ہوجائے گی۔
امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل جمعہ کو مکمل ہوگیا اور ہفتہ کی دوپہر دو بجے تک کوئی بھی امیدوار اپنے کاغذات واپس لے سکے گا جب کہ الیکشن کمیشن حتمی فہرست ہفتے کی شام کو جاری کرے گا۔
مزید لوڈ کریں